: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دھرم شالہ،9مارچ(ایجسنی) بنگلہ دیش نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے پہلے راؤنڈ کے گروپ اے کے دلچسپ میچ میں آج یہاں ہالینڈ کو آٹھ رنز سے ہرا دیا. بنگلہ دیش نے
تمیم کی 58 گیند میں چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 83 رن کی اننگز کی بدولت سات وکٹ پر 153 رنز بنائے. ہالینڈ کی ٹیم اس کے جواب میں سات وکٹ پر 145 رنز ہی بنا سکی. ہدف کا تعاقب کرنے اترے ہالینڈ کا آغاز اچھا نہیں رہا-